| | |
| | |
| |
| ||||
The thoughts may come anytime abt anything... i'll b posting a few of them here... i might also be posting others' thoughts but with reference :)
’اسرائیل کے پاس 150 ایٹم بم ہیں‘ Source: http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/story/2008/05/080527_carear_israel_fz.shtml | |||||
| امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر نے کہا اسرائیل کے اسلح خانوں میں کم از کم ڈیڑھ سو کے قریب جوہری ہتھیار یا ایٹم بم موجود ہیں۔ جمی کارٹر نے اسرائیل کے جوہری پروگرام کے بارے میں یہ دعوی ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں کیئے گئے ایک سوال کے جواب میں کیا۔ اسرائیل کے بارے میں عام خیال یہی ہے کہ اس کے پاس متعدد جوہری ہتھیار موجود ہیں تاہم اسرائیل اس بارے میں خاموشی کی پالیسی پر کاربند ہے اور امریکہ بھی اسرائیل کے جوہری پروگرام پر لب کشائی کرنے سے باز رہتا ہے۔ | |||||